ضق ضق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فضول باتیں، بکواس، بیہودہ گفتگو، جھک جھک، (عموماً بق بق کے ساتھ متعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فضول باتیں، بکواس، بیہودہ گفتگو، جھک جھک، (عموماً بق بق کے ساتھ متعمل)۔